ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کر دیا گیا ، آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
جاری کردہ نوٹس کے مطابق عمران خان کو آج ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
عمران خان کونوٹس صوبائی وزیراقبال وزیر کی مدد سے سرکاری وسائل استعمال کرنے پر جاری کیا گیا تھا۔