وزیراعظم عمران خان کےایک اور مشیر مستعفی

27 Oct, 2021 | 03:03 PM

 ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق فہد ہارون نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا۔ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا، خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ انہیں بارہ مارچ 2020 کو وزیراعظم کا فوکل پرسن مقررکیا گیا تھا۔

مزیدخبریں