ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم عمران خان کی آج لاہور آمد

وزیراعظم عمران خان کی آج لاہور آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان لاہور میں کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کل ننکانہ صاحب کا بھی دورہ کریں گے جہاں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم کرتار پور کو ریڈور کی اوپنگ کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے صاف پانی منصوبے پر ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ لیں گے۔