ریلوے انتظامیہ ٹرینوں کاشیڈول بحال کرنے میں مسلسل ناکام

27 Oct, 2019 | 10:13 AM

Shazia Bashir

سعید احمد: ریلوے انتظامیہ ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ کرسکی، لاہور آنے اور جانیوالی 12 پروازیں متاثر، 10پروازیں منسوخ اور 2 تاخیر کا شکار ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق   ریلوے انتظامیہ ٹرینوں کاشیڈول بحال کرنے میں مسلسل ناکام ہے، میلان سےآنیوالی پرواز پی کے 720، ابوظہبی جانیوالی پرواز پی کے295، کراچی سےآنیوالی پرواز پی کے 312بھی منسوخ۔   ریلوے انتظامیہ ٹرینوں کا شیڈول بحال کرنے میں مسلسل ناکام ، کراچی، کوئٹہ سے لاہور آنیوالی ٹرینیں حسب معمول گھنٹوں تاخیر کا شکار۔

قراقرم ایکسپریس اور خیبرمیل ایکسپریس اڑھائی گھنٹے تاخیر کاشکار، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 15منٹ، جعفرایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ لیٹ، اکبرایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ، جناح ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچے گی۔

شاہ حسین اور فرید ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہیں۔    

مزیدخبریں