ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب
کیپشن: City42 - Punajb Assembly
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ نومبر کو طلب کر لیا گیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ نومبر بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کرلیا گیا۔ جس کی صدارت  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کریں گے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے حوالے سے ریکوزیشن جمع کروائی گئی تھی۔

Sughra Afzal

Content Writer