پاکستان کی خوبرو معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا نیا گانا ریلیز

27 Oct, 2018 | 11:19 AM

Sughra Afzal

(رابی پیرزادہ) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا نیا گانا "درد"ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کی شاعری بھی خود رابی پیرزادہ نے ہی لکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو معروف گلوکارہ  رابی پیرزادہ کا نیا گانا درد ریلیزکر دیا گیا ہے۔ جس کی شاعری انہوں نے شو میر کے ساتھ مل کر لکھی ہے اور اس کی کمپوزیشنز بھی شومیر نے کی ہے۔   گانے میں فلوٹ معروف میوزیشن باقر حسین نے بجایا ہے۔ گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے جس میں خود رابی پیرزادہ نے ماڈلنگ کی ہے۔

مزیدخبریں