ڈالر مہنگا ہوگیا

27 Nov, 2024 | 06:25 PM

Ansa Awais

سٹی42 : انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277  روپے 96 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

مزیدخبریں