عثمان خان : سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا۔
سعودی عرب اب 2 ہزار حجاج کی بجائے پانچ سو حجاج کے گروپ پر رضامند ہو گیا،پاکستان کے نو سو پانچ ٹور آپریٹرز کے اب ایک سو اسی گروپ بنیں گے۔ سعودی عرب نے خط کے ذریعے پاکستانی حکومت کو آگاہ کردیا۔
سعودی عرب کے فیصلے کانجی حج ٹور آپریٹرز نے خیرمقدم کیا ہے۔