سونے کی قیمت میں اضافہ

27 Nov, 2023 | 03:13 PM

 اشرف خان :  سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگاہوکر 2023 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو کر قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ دس گرام سونا 943 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے کا ہوگیا۔ 
ایک تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے مہنگا ہوکر 2620 روپے پر پہنچ گئی۔ 

مزیدخبریں