جس دن عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الہیٰ

27 Nov, 2022 | 09:20 AM

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ 27جولائی کو اللہ نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس دن کے بعد سے ہم بونس پر چل رہے ہیں، ہم اپنے وعدے پرقائم ہیں۔

مزیدخبریں