سٹی42: پاکستان میں کل یوم تکبیر پر عام تعطیل ہے۔ تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیمبرج بورڈ نے یوم تکبیر پر اپنے امتحانات ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔
کیمبرج بورڈ کی جانب سے آج 27 مئی کو اعلان کیا گیا کہ او لیول اور اے لیول کے امتحانات منگل 28 مئی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے۔