شاہدرہ:زمین کے تنازعہ پر دو بھائی قتل،بہن زخمی

27 May, 2024 | 10:37 AM

Imran Fayyaz

(وقاص احمد)شاہدرہ کے علاقے میں زمین کا تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا۔

شاہدرہ کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ  کے نتیجے میں2 بھائی قتل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسداورانکےساتھیوں نےسگیاں کےقریب فائرنگ کی۔
جاں بحق ہونیوالوں میں 42 سالہ دلاور اور علی رضا شامل ہیں۔فائرنگ سے مقتولین کی بہن نگینہ بھی زخمی ہوئی۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
 

مزیدخبریں