سٹی 42 : مریم نواز نےلبرٹی چوک میں یوم تکبیر کی تقریب میں عوام کو شرکت کی دعوت دے دی ۔
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لبرٹی چوک میں یوم تکبیر کی تقریب میں عوام کو شرکت کی دعوت دے دی اور کہا کہ برائے مہربانی اس دن کو منانے میں میرے ساتھ شامل ہوں ۔جس دن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، یوم تکبیر، لبرٹی چوک، لاہور میں، مغرب کے بعد ۔پاکستان زندہ باد ۔