ویب ڈیسک : انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والی پہلی سعودی خاتون ریانہ برناوی نے خلا سے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کر دیا۔
خلا سے شیئر کی گئی ویڈیو میں مسجد الحرام روشن چراغ کا منظر پیش کر رہی ہے۔گزشتہ روز شیئر کی گئی ٹوئٹ کو اب تک 14 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔