ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی جماعت کے بعد یوتھہ ونگ سے استعفےٰ آنے شروع ہوگئے۔
تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر کراچی جابر خانزادہ نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ۔ جابر خانزادہ نے کہا کہ نومئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں، ہمارے ادارے ہماری فوج ہماری شان ہے ہمارا مان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اج سیاست اور پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبردار ہوتا ہوں۔