روف حسن مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف مقرر

27 May, 2023 | 06:48 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے رؤف حسن کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ رؤف حسن بطور مرکزی سیکرٹری اطلاعات اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ رؤف حسن کے فرخ حبیب کی جگہ بطور مرکزی سیکرٹری اطلاعات لگایا گیا ہے۔

مزیدخبریں