ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ نیشنل گیمز؛ نیزہ باز ارشد ندیم نےواپڈا کو ایک اورگولڈ میڈل دلوا دیا

Arshad Nadim Javelin Throw Gold Madle in National Games Quetta, City42
کیپشن: File Photo۔ کوئٹہ میں34ویں نیشنل گیمز  میں نیزہ پھینکنے کے ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے 78 میٹر دور نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں34ویں نیشنل گیمز  میں نیزہ پھینکنے کے ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے 78 میٹر دور نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78اعشاریہ صفر دو میٹر دور نیزہ پھینکا۔

ارشد ندیم نےمیڈل جیتنے کے بعد بتایا کہ  چند ماہ پہلے زخمی ہونے کے سبب ان کی سرجرہ ہوئی تھی۔سرجری کے بعد صرف ایک ماہ ٹریننگ کی، نیشنل گیمز میں صرف گولڈ کی تیاری کی تھی، قومی ہیرو ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز کے بعد سرجری کے عمل سے گزرے تھے۔