ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہاؤس کی جے آئی ٹی میں ترمیم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری

 جناح ہاؤس کی جے آئی ٹی میں ترمیم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس کی جے آئی ٹی میں ترمیم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی جے آئی ٹی میں سے ایس ایس پی صہیب اشرف کا نام ڈراپ کر دیا گیا ہے، اور ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر کا نام شامل کرلیا گیا ہے, جے آئی ٹی جے سربراہ ڈی آئی جی کامران عادل ہی ہونگے, ایس ایس پی صہیب اشرف کا نام جے آئی ٹی سے جناح ہاؤس کے واقعہ کا گواہ ہونے کی بنا پر جے آئی ٹی سے ڈراپ کیا گیا ۔