ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی فلم ’’لیکھ ‘‘ بھی اس بار سینماؤں میں ریلیز ہوگی

بھارتی فلم ’’لیکھ ‘‘ بھی اس بار سینماؤں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بھارتی فلم ’’لیکھ ‘‘ بھی اس بار سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔ 

فلم کو این اوسی جاری کردیا گیا ، فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ولی فلمز ڈسٹریبیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔ فلم کو عید الفطر کے دن سے سینماؤں میں پیش کیا جائے گا ۔ 

فلم کی کاسٹ میں گرنام بھلڑ اور گرپیت بال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔ 

عید الفطر پر سینماؤں میں امپورٹ پالیسی کی آٹھ فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں جن میں بھارتی پنجابی اور ہالی وڈ فلمیں شامل ہیں۔ ولی فلمز ڈسٹریبیوشن کمپنی عید الفطر پر فلم ’’سردار جی ٹو‘‘ بھی ریلیز کر رہی ہے۔