ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا شہر کی جیلوں کا دورہ؛ 51 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا شہر کی جیلوں کا دورہ؛ 51 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نسیم ورک  نے شہر کی دونوں جیلوں کا دورہ کیا ،معمولی جرائم میں ملوث 51قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے
کوٹ لکھپت جیل میں سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نےاستقبال کیا،نسیم ورک نےکوٹ لکھپت جیل سے 5 قیدی کی رہائی کے احکامات جاری کئے،معزز جج نسیم ورک کو سپرنٹنڈنٹ ظہیر ورک نے کیمپ جیل کادورہ کروایا
نسیم ورک نےکیمپ جیل سے 46 قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے
معزز جج نے دونوں جیلوں کی بیرکس،ہسپتال،کچن اورپی سی اوز کا دورہ کیا،دونوں جیلوں میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والےکھانے کا معیار چیک کیا،کم عمر اور خواتین قیدیوں کی شکایات اور مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی