انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.08 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا ۔
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
27 Mar, 2024 | 07:10 PM