ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب:  ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن  چھ عمارتیں مسمار جبکہ چھ سربمہر کردیں.

 ایل ڈی اے کی جانب سے رائیونڈ روڈ ، موضع سادھوکی ، جوہرٹاون ، نیسپاک ، آڈٹ اینڈ اکاونٹس میں کارروائی کی گئی.پلاٹ نمبر 339 ڈی آڈٹ اینڈ اکاونٹس کو مسمار کردیا گیا.

ڈیفنس روڈ اور سادھوکی میں غیر قانونی کمرشل عمارتیں مسمار کردی گئیں۔پلاٹ نمبر 93 بی علی ٹاون ، 12 ایف ون اور خان بک شاپ کو مسمار کردیا گیا.پلاٹ نمبر 74,778 جی فور ، 315 ایچ جوہر ٹاون کو سربمہر کردیا گیا.

پلاٹ نمبر 36 کے ، 348 ایچ تھری جوہر ٹاون ، 270 ڈی ون نیسپاک کو سر بمہر کردیا.

چیف ٹائون پلانر ٹو اظہر علی کی نگرانی میں کاروائی کی گئی.