ایڈووکیٹ منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات

27 Mar, 2023 | 09:02 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: ایڈووکیٹ منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کر دیاگیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اٹارنی جنرل شہزادعطاالٰہی کا استعفیٰ منظور کرلیا،صدر مملکت نے منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی۔

 صدر نے تعیناتی، استعفے کی منظوری آرٹیکل 100 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔

مزیدخبریں