کیا دوا کھانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

27 Mar, 2023 | 12:29 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک) کیا کوئی شخص روزہ توڑ کر دوا کھا سکتا ہے؟

 اگر کوئی ایسا مریض ہو کہ دوا نہ کھائے تو اس کی جان کو خطرہ ہو تو وہ ایسی حالت میں روزہ توڑ کر دوا کھا سکتا ہے۔ یہ اجازت صرف زندگی بچانے کی صورت میں ہے اور مریض پر بعد میں روزے کی قضا لازم ہو گی۔

مزیدخبریں