مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سرکاری ارکان سے مل کر بنا، چھوٹے سے عہدے کیلئے جمہوری جدوجہد کو بڑا نقصان پہنچایا گیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا چھوٹا سا عہدہ ہے،زرداری سب پر بھاری والی بات شرمندگی ہے۔
زرداری سب پر بھاری والی بات شرمندگی ہے: مریم نواز
27 Mar, 2021 | 03:07 PM
Read more!