ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کی یلغار جاری، مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 16 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں جبکہ 1233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،   پنجاب کے ہسپتالوں کو 124 وینٹی لیٹرز فراہم کردیئے گئے۔