کرم ہوگیا، میں مدینے چلا، سٹی42 کا 121 رکنی وفد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

27 Mar, 2018 | 01:21 PM

(ویب ڈیسک) سٹی نیوز نیٹ ورک کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ہر سال اپنے ملازمین کی بڑی تعداد کو عمرے کی سعادت کے لیے حجاز مقدس بھیجتا ہے، اس سال بھی سٹی42 کا 121 رکنی قافلہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔لیڈی ہیلتھ ورکر دھرنے میں جاں بحق، مال روڈ پر کہرام مچ گیا

کرم ہوگیا، میں مدینےچلا، سٹی نیوز نیٹ ورک کا 121 رکنی وفد عمرہ کی دائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچ گیا، عازمین روضہ الرسولﷺ پر حاضری کے ساتھ ساتھ دیگر مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گے۔

وفد میں ڈائریکٹر نیوز سٹی فورٹی ٹو خرم کلیم، ڈائریکٹر پروگرامنگ انصار نقوی، گروپ ایڈیٹر ڈیلی سٹی فورٹی ٹو نوید چودھری، ڈائریکٹر نیوز 24 میاں طاہر، بیورو چیف24  لاہور عامر رضا، بیورو چیف 24 اسلام آباد عون ساہی شامل ہیں، بیورو چیف سٹی41 ظفرڈوگر، اسائنمنٹ ہیڈ زین العابدین، جی ایم فنانس اینڈ آپریشنز سٹی نیوز نیٹ ورک ذکاء گھمن، سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ، وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز اور حافظ امیر علی اعوان، کنٹونمنٹ بورڈ کے نائب صدر شیخ شاہد اور ڈپٹی میئر راؤ شہاب الدین بھی وفد کا حصہ ہیں۔

گروپ ڈائریکٹر آپریشنز سٹی نیوز نیٹ ورک سید تراب عباس، سینئر رپورٹر زاہد چودھری، شاہین عتیق، ملک اشرف، شاہد سپرا، عمر اسلم، عرفان ملک، عابد چودھری،علی اکبر، درنایاب، زین مدنی، آصف جعفری بھی وفد میں شامل ہیں، جنید ریاض، نبیل ملک، راؤ دلشاد، اکمل سومرو، رانا آذر، اینکر ریحان طارق، اینکر مکرم کلیم، اینکر ابراہیم پیرزادہ، سینئر پروڈیوسر عبدالرشید، پروڈیوسر عائشہ عظمت، اینکر سیمل ہاشمی اور انا یوسف بھی حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔

 یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔سروسز ہسپتال کے عملے کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق، وزیراعلیٰ کا نوٹس

چیف مارکیٹنگ آفیسر سٹی نیوز نیٹ ورک خرم سلیم ، پروگرامنگ انچارج علی کاظمی، ٹرانسمیشن ہیڈ شہزاد زیدی، مارکیٹنگ ہیڈ سعادت مہدی، ہیڈ ٹریول 92 آغا حیدر، ایچ آر ہیڈ وقار اذان، حسن عدیل، فہدمغل ،مظہر عباس ،بلال احمد، صہیب علوی ، محمدامتیاز، محمدامین، ضمیر احمد، ہاشم علی، خاور بیگ، رفعت عباس،عابد شاہ، سلمان احمد اور عبدالخالق بھی وفد کا حصہ ہیں۔

یہ خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔اغوا کاروں کا مغوی شہری پر دل دہلا دینے والا تشدد، فوٹیج سٹی42 کو موصول

سعودی عرب پہنچنے والوں  میں تاجر رہنما شاہد نذیر، شیخ نوریز، علی نعمان، محمد شعیب، سید فہیم احمد، انجم شہزاد، سلمان خان،عاصم حنیف، محمد فیاض، اجود بٹ، عمر معین، محمد آصف، شعیب ڈار، وقاص زیدی اور کاشف شامل ہیں۔

مزیدخبریں