کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

27 Jun, 2024 | 07:55 PM

عیسیٰ ترین : کوئٹہ میں بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی  اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملیں۔

مزیدخبریں