ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا !

سونا مہنگا ہوگیا !
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سونے کی قیمت میں معمول اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔  عالمی مارکیٹ میں سونا  9 ڈالر کمی سے 2304 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 343 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6ہزار 619 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

دوسری جانب ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار ہے۔