ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی،سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔

اس حوالے سے کرس سلورووڈ کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل کوچ ہونے کےناطے اپنوں سے زیادہ ٹائم دور رہنا پڑتا ہے،فیملی اور قریبی افراد کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا،اب وقت آگیا ہےکہ واپس گھر میں اپنی فیملی کے ساتھ تھوڑا اچھا وقت گزار سکوں۔

 خیال رہےکہ گزشتہ روز سری لنکا کےبیٹنگ کنسلٹنٹ مہیلا جےوردھنے نےبھی استعفیٰ دے دیا تھا۔