ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکایت سیل کے ذریعے شہریوں کو خدمات کی فراہمی ، 3733 میں سے 3239 درخواستیں نمٹادی گئیں

شکایت سیل کے ذریعے شہریوں کو خدمات کی فراہمی ، 3733 میں سے 3239 درخواستیں نمٹادی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : لاہور پولیس کے زیر انتظام شکایت سیل کے ذریعے شہریوں کو خدمات کی فراہمی جاری ،سی سی پی او آفس آنیوالے 3733 درخواستگزاروں میں سے 3239 درخواستیں نمٹادی گئیں۔

رواں سال 6084 درخواستیں موصول کی گئیں جس میں سے 5349 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا جبکہ 733 پرکارروائی جاری ہیں۔بذریعہ ڈاک موصول ہونے والی 2270 درخواستوں میں سے 2050 پرکارروائی عمل میں لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ پورٹل پر وصول ہونے والی 80 درخواستوں میں سے 59 درخواسٹوں کو نمٹا دیا گیا ہے جبکہ 21درخواستوں پر کارروائی جاری ہے۔
سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ سی سی پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل شہریوں کو ریلیف کی فراہمی میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے عام آدمی کے مسائل کوبروقت نمٹایا جا رہا ہے۔