ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ کے علاقے رحمان پورہ میں مکینوں کو سیوریج کے بدترین مسائل درپیش

Ichhra Rahman pura Lahore, Sewerage system collapsed, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسنین ساجد:  اچھرہ کے علاقے رحمان پورہ میں مکینوں کو سیوریج کے بدترین مسائل درپیش ہیں۔ 
سیوریج کا پانی ملک چوک سلطان احمد روڈ پر جمع رہتا ہے۔ اس کی  بدبو سے شہری پریشان ہیں۔
محمد پورہ کچا راواں روڈپرگٹر ابلنے لگے،علاقہ مکینوں کا پیدل گزرنا محال ہو گیا۔  بدبودار پانی علاقے میں وبائی امراض اور تعفن پھیلا رہا ہے۔ محمد پورہ کچا راواں روڈ،رحمانپورہ کے مکینوں  نےسیوریج سسٹم ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔