ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کے سزا میں 60 دن کی رعایت کر دی گئی۔
سینٹرل جیل سکھر کے جیل سپرٹنڈنٹ شھاب الدین صدیقی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا .
سینٹرل جیل سکھر کے سپریڈنٹ شھاب الدین صدیقی نے قیدیوں کی سزا 60 دن معاف کر دی.
سزا میں معافی کا اطلاق سنگین جرائم جاسوسی ، بغاوت ، دہشتگردی ، کارو کاری کے جرم میں سزایافتہ قیدیوں پر نہیں ہوگا۔