امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

27 Jun, 2023 | 05:56 PM

ویب ڈیسک : پاکستا ن میں امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سفارتخانہ اعلامیہ کے مطابق  پاکستان میں سفارتخانہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلہ میں 28 سے 30 جون تک  بند رہے گا۔عید کی تعطیلات کے بعد سفارتخانہ 3 جولائی سے دوبارہ سرکاری ذمہ داریوں کی ادائیگی شروع کرے گا۔

مزیدخبریں