جمال الدین: شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت.
عدالت نےعبوری ضمانتوں میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نےسماعت کی۔
شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7 جولائی تک توسیع
27 Jun, 2023 | 12:46 PM