ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراو اور حملہ کیس،اسدعمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع

Asad Umar's bail extended till July 7 in Askari Towar case. City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: عسکری ٹاور جلاؤ گھیراو اور حملہ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔
عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔