عمارت کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

27 Jun, 2023 | 12:29 PM

عابد چودھری : لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں ویئر ہاؤس کی چھت گر گئی۔
ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق،4 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو ن 1122 کے اہلکاروں نے ملبے تلے دبے دونوں افراد کی لاشیں نکال لیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں