پنجاب میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس دینےکی اجازت کی سفارش

27 Jun, 2023 | 10:48 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے پنجاب میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس دینے کی اجازت دینے کی سفارش کردی۔ 

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ شہریوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ لائسنس کے لیے قوانین کو نرم کیا جانا چاہیے۔ رکن کمیٹی سردار ریاض محمود خان مزاری کا کہنا تھا کہ بدمعاش تو ہر جگہ سے اسلحہ لے لیتا ہے، عام آدمی کو لائسنس کی اجازت نہیں ہے۔

مزیدخبریں