ٹک ٹاک سٹار کی سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل

27 Jun, 2022 | 04:39 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹاکر زہرہ بلوچ کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کررہی ہیں، ویڈیو کے سامنےآنے پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے تبصرے کررہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاکر سٹار زہرہ بلوچ نے اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک اور نئی ویڈیو بنائی جس کو انہوں نے اپنےآفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کررہی ہیں، ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بالی کا مشہور گانا بھی چل رہا ہے۔ ٹک ٹاکر کی بنائی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے۔

؎

مزیدخبریں