درنایاب: واسا کے وائس چیئرمین چودھری شہباز احمد کا گڑھی شاہو حبیب اللہ روڈ کا دورہ کیا۔ راجا امین پرنس نے حبیب اللہ روڈ کے مسائل سےمتعلق وائس چیئرمین واسا کو آگاہ کیا۔
وائس چیئر مین واسا نے تمام متعلقہ عملے کو فوری طور پر علاقے کی صفائی کو بہتر بنانے کے احکامات دیے ۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گئی اور بکرے کا صدقہ بھی دیا گیا
چوہدری ارشد کونسلر، راجہ پومی کونسلر، دیگر کارکنان نے شرکت