سوات کے کئی علاقوں میں ہفتہ کی شب زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریختر سکیل پر زلزلے کی 4.2 شدت ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلہ کا مرکز زیر زمین 97کلومیٹر گہرائی مین آئیڈینٹیفائی کیا گیا ہے۔
زلزلہ کا مرکز افغانستان اور تاجکستات کا بارڈر تھا۔