بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’کڑی ہریانے ول دی‘‘ ریلیز

27 Jul, 2024 | 06:37 PM

زین مدنی:  بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’کڑی ہریانے ول دی‘‘ ریلیز کر دی گئی ۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار ایمی ورک اور سونم باجوہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ کامیڈی سے بھرپور فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیاگیا ہے ۔

فلم کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق ولی فلمز کے پاس ہیں۔ 

مزیدخبریں