محکمہ ماحولیات کے 26 انسپکٹرز کی ترقی 

27 Jul, 2024 | 05:24 PM

 قیصر کھوکھر: محکمہ ماحولیات نے 26 انفورسمنٹ انسپکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی۔۔ ترقی پانے والے انسپکٹرز 8 سال سے ترقی کے منتظر تھے ۔
محکمہ ماحولیات نے 26انفورسمنٹ انسپکٹرز کو سینئر انسپکٹرز کے عہدہ پر ترقی دے دی ۔ انسپکٹرز 8 سال سے ترقی کے منتظر تھے۔۔ تمام انفورسمنٹ انسپکٹرز ہیں۔

سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ انفورسمنٹ انسپکٹرز کی ترقی سے ان کی کارکردگی بہتر ہوگی۔۔ محکمہ ماحولیات نے انفورسمنٹ انسپکٹرز کی پرموشن کا آرڈر جاری کر دیا۔

مزیدخبریں