ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  دو دِن آن، کئی ہفتے آف؛  شوالہ روڈ واٹر فلٹریشن پلانٹ مستقل چلایا جائے

Shiwala Road, city42, clean drinking water, lahore water crisis, Johar Town, Water Filtration plant
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اقصیٰ سجاد:  شوالہ روڈ جوہر ٹاؤن میں نصب فلٹریشن پلانٹ چند روز چلنے کے بعد ایک بار پھر  کئی ہفتوں سے بند پڑا ہے۔ 
پلانٹ میں نل تو موجود ہیں مگر پانی کی فراہمی بحال نہ کروائی جاسکی۔
علاقہ کے رہائشی گرمی میں بھی پینے کے لئے صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہیں۔

علاقہ کے مکین بتابتے ہیں کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کچھ دن چلتا ہے لیکن کئی کئی ہفتے بند رہتا ہے۔  علاقہ کے مکینوں نے سٹی42  کے توسط سے  انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ پلانٹ کو مکمل طور پر بحال کرے ۔