فی یونٹ کی قیمت 25 روپے،گو ہر اعجاز نے فارمولا پیش کردیا

27 Jul, 2024 | 01:32 PM

کینال روڈ ( شہزاد خان ) آئی پی پیز معاہدے ملک کے مفاد میں نہیں, ریفارمز کے نام پر ملک کا نقصان کیا جارہا آصف انعام سمیت دیگر شریک ہوئے , ڈاکٹر گو ہر اعجاز نے کہا کہ پورے ملک کے چیمبرز نے آئی پی پیز کیخلاف ہے۔ صنعتیں ترقی کے بجائے تنزلی کا شکار ہیں ۔

سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گو ہر اعجاز نے آئی پی پیز معاہدوں کو فیصلہ سنادیا، یہ معاہدے ملک کے حق میں نہیں، بزنس کمیونٹی تمام ڈیسکو ز کیساتھ ہے یہ قوم کے ساتھ علم قراردیدیا۔ کہا بھی بہت ہے، مسئلہ اس کی قیمت ہے,بجلی کی قیمت 25 روپے یونٹ ہونی چاہیے, چور نہیں دنیا بھر میں بجلی 7 سے 8 سینٹ ملکی صنعت 16 سینٹ پر کیسے چلے , صدر بزنس ڈویلپمنٹ تھنک اتنی مہنگی بجلی سے ملک نہیں چل سکتا۔

بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک اور فیڈریشن چیمبر کے مرکزی قائدین نے ملکی ٹینک، سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے کہا کہ سرمایہ کار اگر بھاگیں گے تو بجلی کی قیمت کی وجہ سے بھاگیں گے، صدر بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک سابق کے با مقصد پلاننگ ، کوالٹی انفارمیشن ، ریسری ڈینا سے اس کا متبادل حل دیکھنا ہو گا ماضی کی حکومت کو مجرم بنا کر یا ہم نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ، سابق نگران وفاقی وزیر گو ہر اعجاز ، سابق صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر ، صدر دست و گریبان نہیں ہونا ۔

صدر فیڈ ریشن چیمبر عاطف اکرام شیخ ، سابق نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر سمیت دیگر فیڈریشن چیمبر عاطف اکرام شیخ ، ریجنل چیرمین ذکی اعجاز سابق صدر لاہور چیمبر سید الماس حیدر، امجد چودھری نے بھی اظہار خیال کیا۔

مزیدخبریں