ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس B سے 2 رکنی یاسر ڈکیت گینگ گرفتار

ڈیفنس B سے 2 رکنی یاسر ڈکیت گینگ گرفتار
کیپشن: Arrested accused
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: ڈیفنس بی پولیس کی کارروائی، 2 رکنی یاسر ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزمان میں سرغنہ یاسر اور ابرار شامل ہیں۔

 ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے لیپ ٹاپ، موبائلز، نقدی، موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس، پستول، میگزین اور گولیاں برآمد کرلی گئیں،ایس پی کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ ملزمان نےمختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پروارداتیں کر کےفرار ہونے کا اعتراف کیاہے۔

ملزمان سےبرآمدہ موٹر سائیکل پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکےمزیدتفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالےکردیا گیا۔