ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تشدد کا ڈرامہ کرنیوالا اداکار طاہر انجم منظر عام سے غائب، گھر اورموبائل فون بند

 تشدد کا ڈرامہ کرنیوالا اداکار طاہر انجم منظر عام سے غائب، گھر اورموبائل فون بند
کیپشن: Tahir Anjum Disappear
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکار طاہر انجم تشدد کا ڈرامابےنقاب ہونےپر منظر عام سے غائب، موبائل فون بند،گھرکوتالےلگاکرکہیں چلےگئے۔

تفصیلات کےمطابق سٹیج ٹی وی کے نامور اداکار اور پاکستان مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم خود پر تشدد کے واقعہ کی اصلیت سامنےآنےپرروپوش ہوگئے، انہوں نے اپنا موبائل بند کردیا ہے ۔گھرکوتالےلگےہیں۔

طاہر انجم پر تین روز قبل انیلہ نامی خاتون نے اسمبلی ہال کے باہر تشدد کیا تھا، پولیس کی تفتیش میں طاہر انجم کیساتھ انیلہ کے رابطے کا انکشاف ہوا،پولیس کےمطابق یہ تشددایک ڈراماتھا، طاہر انجم نے ہی پلاننگ کےتحت خاتون کو اسمبلی ہال بلوایاتھا۔