(قیصر کھوکھر)لاہور میں کل محرم کے مرکزی جلوس کے راستے میں موبائل فون جام ہوگا۔
محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی پولیس کے درمیان طے پا گیا،کربلا گانے شاہ کی آس پاس موبائل کل بند رہے گا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق نثار حویلی کے جلوس کے راستے میں بھی موبائل بند ہوگا۔