(منظور حسین)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کو منگل کے دن تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے باہر سے خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا،پشاور ہائی کورٹ نے آج تھری ایم پی او کا آرڈر کینسل کردیا ہے۔