ویب ڈیسک : ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی آنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 287 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 286 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 287 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 286 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔